ترکی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ستار کا نچلا سرا یا پیندا جو تونبے کی شکل کا اور اوپر سے ہموار ہوتا ہے، طبلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ستار کا نچلا سرا یا پیندا جو تونبے کی شکل کا اور اوپر سے ہموار ہوتا ہے، طبلی۔